جگا ڈکیت گینگ گرفتار، نقدی، موبائل فونز، ناجائز اسلحہ برآمد

   جگا ڈکیت گینگ گرفتار، نقدی، موبائل فونز، ناجائز اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس شالیمارنے کارروائی کرتے ہوئے جگا ڈکیت گینگ کوگرفتار کرلیا۔رفتار ملزمان میں انیس عرف جگا اور اس کا ساتھی شامل ہیں ملزمان سے 2لاکھ روپے نقدی، 30موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا  ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے 35 مقدمات درج ہیں پیشہ ور ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیا ء سے محروم کر دیتے تھے۔

مزید :

علاقائی -