پروفیسر اعتزاز قریشی انتقال کرگئے

پروفیسر اعتزاز قریشی انتقال کرگئے

  

لاہور(پ ر)دانشور،ادیب اور شاعر بھائیوں اعزاز احمد آذر اور افتخار مجاز (مرحوم)کے بھائی پروفیسر اعتزاز قریشی انتقال کر گئے،مرحوم کی رسم قل آج بعد نماز ظہرجامع مسجد دارالفلاح بوہڑ والا چوک مصطفی ٹاؤن وحدت روڈ میں ادا کی جائے گی،نماز جنازہ میں اقرباء،اہل علاقہ اور شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -