بستی ملوک،کھاد سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی، مالکان کو سکتہ

بستی ملوک،کھاد سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی، مالکان کو سکتہ

  

 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)قصبہ مڑل کے قریب پل عیسی والا پر نائٹروجن کھاد سے لدی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرگئی ٹریکٹر ٹرالی پر تقریبا 268 بوری نائٹروجن کھاد لوڈ تھی جو کہ پانی میں بہہ گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -