سرفراز احمد مگسی کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج

 سرفراز احمد مگسی کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج

  

 ملتان(سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے سیکرٹری جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز جنوبی پنجاب سرفراز احمد مگسی کوسیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے واضع رہے (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

کہ سیکرٹری ہائر یجوکیشن و سکول ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انور کے چھٹی پر جانے کے بعد مذکورہ سیٹ خالی تھی ان کی چھٹی کے دوران سیکرٹری سرفراز احمد مگسی مذکورہ سیکرٹریٹ کے امور نمٹائیں گے۔    

مزید :

ملتان صفحہ آخر -