ڈاکٹر افضل گل،چوہدری احسان الحق کا چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر کا دورہ

ڈاکٹر افضل گل،چوہدری احسان الحق کا چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر کا دورہ

  

 بہاول پور(بیورورپورٹ)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 250 ڈاکٹر محمد افضل اور   چوہدری احسان الحق نے دفتر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاول پو کا دورہ کیا اور مینیجنگ ڈائریکٹر سی ڈی(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

 اے مہر خالد احمدسے ملاقات کی۔ انہوں نے  الاٹمنٹ کے سلسلے میں کیے گئے انتظامات کو چیک کیا اور دفتر میں سائلان کے لئے قائم کانٹرزپر انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ انہوں نے ایم ڈی چولستان سمیت اسسٹنٹ کمشنرزسے بھی ملاقات کی اور الاٹمنٹ کے سلسلے میں اقدامات میں مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -