سموگ کا خدشہ،صوبہ بھر میں دفعہ144نافذ کرنیکا فیصلہ

سموگ کا خدشہ،صوبہ بھر میں دفعہ144نافذ کرنیکا فیصلہ

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)  پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں سموگ کی روک تھام کے لیے فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ کو جلانے پر پابندی عائد کردی ہے اور صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل نے اس حوالے سے پنجاب بھرکیتمام متعلقہ محکموں کو آلودگی کے اثرات کو کم کرنے ک(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

یلئیانتظامی اور پولیس افسران کوصنعتی یونٹ اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف جاری کریک ڈان کو تیز کرنے کا حکم بھی جاری کردیا،دوسری طرف محکمہ تحفظ ماحولیات نے اس حوالے سے تمام اضلاع میں اینٹی اسموگ اسکواڈ تشکیل دے دی ہیں جہاں کنٹرول روم بھی قائم کردیے گئے ہیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -