ڈالر کی پرواز،لوڈشیڈنگ،سینکڑوں ملز بند، بیروزگاری کا طوفان
خانیوال (نمائندہ پاکستان) ملک بھر میں ڈالر کی اونچی اوڑان سیلاب کی بے پنا ہ تباہ کاریوں اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے 200سے زائد سپلنگ ملز بند کردی گئیں ملز کی بندش کے باعث ان سے وابستہ پر شٹنلنگ،ڈائینگ فیکٹر(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
یاں،پریسسنگ یونٹس اور دیگر فیکٹریاں بھی بند ہونا شروع ہوگئیں ہیں معاشی بحران کے باعث مزدوروں کے 70فیصد سے زائد عملہ بھی فارغ کردیا ہے جس کے باعث مزدور کے گھروں میں فاقے شروع ہگئے ہیں دوسری طرف سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے کپاس کا پیدواری حصول کا ہداف بھی حاصل نہ ہوسکا ہے کپاس کی فصل تباہ ہونے سے سوا کروڑ سے زائد کپاس کی بیلز کم پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔