جوہری ہتھیاروں سے پاک سوسائٹی،26ستمبر کو عالمی دن

جوہری ہتھیاروں سے پاک سوسائٹی،26ستمبر کو عالمی دن

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا عالمی دن 26ستمبر کو منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 کی توجہ اس جانب دلانا ہے۔کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربوں نے انسانی آبادی اور ماحولیات کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی بڑھتی ہوتی تعدادکو روکنے کے لئے کئی اقدامات کئے گئے۔جس کے باعث گذشتہ کئی عرصے کے دوران عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -