ٹیوٹا پنجاب کا سیلاب سے متاثر ہم وطنوں کیلئے چار ٹرک سامان روانہ

ٹیوٹا پنجاب کا سیلاب سے متاثر ہم وطنوں کیلئے چار ٹرک سامان روانہ

  

 لاہور(پ ر)ٹیوٹا پنجاب کی طرف سیلاب سے متاثر ہم وطنوں کیلئے چار ٹرک سامان روانہ کر دیا گیا۔چیئر پرسن ٹیوٹا مامون جعفر تارڑ نے ٹیوٹا سیکرٹریٹ سے ٹرک روانہ کیے۔انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ٹیوٹا پنجاب وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں سیلاب میں متاثر اپنے بہن بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جو سامان سیلاب متاثرین کے لیے بھیجا جا رہا ہے یہ ہمارے طلبہ نے خود تیار کیا ہے  روانہ کئے گئے چارٹرکوں میں بچوں،خواتین اور بڑوں کیلئے کپڑے،بیڈ شیٹس وغیرہ سمیت مختلف سامان کے ایک ہزار سے زائد کارٹن شامل تھے۔

مزید :

کامرس -