عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی

  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد گر گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل کی 86 ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے۔اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

 خام تیل

مزید :

صفحہ اول -