بھانہ ماڑی‘ بدبخت بھائی کے ہاتھوں سگہ بھائی جاں بحق 

  بھانہ ماڑی‘ بدبخت بھائی کے ہاتھوں سگہ بھائی جاں بحق 

  

پشاور (کرائم رپورٹر)بھ نہ ماڑی پو لیس سٹیشن کی حدود میں زبا نی تکرار اور لڑائی جھگڑے کیدوران بھا ئی نے بھا ئی کو چا قو کے وارکر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز محمد طا رق ولد مقر ب خان عمر 42سال سکنہ بنو ں حال شریف آ باد کو ہاٹ روڈ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھا ئی عا رف خان اور پر ویز خان کے ما بین کسی با ت پر لڑا ئی جھگڑا اور ہا تھا پا ئی ہو ئی جس پر ملزم پر ویز خان ولد مقر ب خان نے چا قو نکال کر اپنے بھائی عا ر ف خان کو پے در پے وار کر دیئے جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں پر وہ کئی گھنٹے زند گی و مو ت کے کشمکش میں مبتلا  رہنے کے بعد دم توڑ گیا جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -