شہری کی قتل شدہ نعش بر آمد 

  شہری کی قتل شدہ نعش بر آمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)متھرا پولیس سٹیشن کی حدود میں شہری کی قتل شدہ نعش بر آمد ہو ئی جسے نامعلوم سفا ک قا تلو ں نے بیدری سے فائر نگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز متھرا پولیس کو اطلا ع ملی کہ مدو کو رو نہ عثما ن قلعہ کے قریب  اراضیات میں قتل شدہ نعش پڑی ہے جس پر پولیس کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹمار ٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا پولیس کے مطابق مقتو ل کی تاحال شنا خت نہ ہو سکی جبکہ اسکی عمر 31سال کے قریب ہے  جسے نامعلوم ملزمو ں نے فائر نگ کر کے قتل کر دیا ہے اور نعش کو پھینک کر فرار ہو گئے پولیس نے خو ن آلو دہ مٹی خالی خو ل اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے نامعلوم ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔