سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور وبائی امراض بے قابو

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور وبائی امراض بے قابو

  

پشاور (سٹی رپورٹر)خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹنے ڈینگی بے لگام ہوا وہی ڈینگی سے تحفظ کیلئے پی ڈی ایم اے نے مچھر دانیاں محکمہ صحت کے حوالے کر دئے جو متاثر اضلاع میں بھیجی جائے گی  ڈی جی پی ڈی ایم اے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ملیریا اور ڈینگی کنٹرول کرنے کیلیے 60 ہزار مچھر دانیاں محکمہ صحت کیحوالے کردیے گئے  ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مچھر دانیاں اضلاع کو محکمہ صحت کے ذریعے بھیجے جارہے ہیں ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو مزید امدادی سامان بھی بھیجنے کا عمل جاری ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -