پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن عالمی مارکیٹ میں صورتحال کیا ہے؟ جانیے

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن عالمی مارکیٹ میں صورتحال کیا ...
پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن عالمی مارکیٹ میں صورتحال کیا ہے؟ جانیے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے، گزشتہ روز خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل 86 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے ۔

اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

مزید :

اہم خبریں -بین الاقوامی -