اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، نواز شہباز ملاقات میں اتفاق، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، نواز شہباز ملاقات میں ...
اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، نواز شہباز ملاقات میں اتفاق، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے،  مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔

جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور  نواز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات 2گھنٹے سے زیادہ جاری رہی، جس میں اسحاق ڈار اور حسن نواز بھی شریک تھے۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک سے لندن پہنچے تھے۔

مزید :

قومی -