مولانا طارق جمیل کا کرتار پور کا دورہ

مولانا طارق جمیل کا کرتار پور کا دورہ
مولانا طارق جمیل کا کرتار پور کا دورہ

  

کرتار پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کرتار پورمیں سکھوں کے گردوارے کا دورہ کیا ہے. مولانا طارق جمیل نے سکھ مذہب کے بانی گرو نانک کے استھان کا دورہ کیا اور سکھوں کے ساتھ گھل مل گئے. اس موقع پر انہوں نے حاضرین سے خطاب بھی کیا.

مزید :

قومی -