قصور؛ کپڑے ڈالتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

Sep 24, 2023 | 12:00 PM

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کپڑے ڈالتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قصور کے علاقے موچی پورہ میں خاتون  دیوار پر کپڑے ڈال رہی تھی کہ کرنٹ لگ گیا، خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔

مزیدخبریں