یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس کا  دو رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

Sep 24, 2025

   لاہور(نیوز رپورٹر)یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس کا دو رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد نے اپنی آمد کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈپٹی ڈی جی سے ملاقات کی اور پاکستان کے نیشنل ایوی ایشن انسپکٹرز کو خصوصی تربیت دینے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں