اراضی معاون سنٹرزاکتوبر میں فعال بنانے کافیصلہ

Sep 24, 2025

   لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے منصوبہ اراضی معاون پر پیشرفت تیزی سے جاری جس کا مقصد شہریوں کو جدید سہولیات، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اتھارٹی نے  16 اضلاع میں اراضی معاون سنٹرز کی 356 فرنچائزز قائم کر دی ہیں آئندہ ماہ کے اختتام تک صوبائی دارالحکومت میں اس نظام کا باضابطہ آغاز کر دیا جائے گا۔

مزیدخبریں