حسان نیازی کی ملٹری کورٹ  ٹرائل کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ 

Sep 24, 2025

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ  نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کیخلاف اپیل پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض پر فیصلہ محفوظ کر لیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل بنچ نے حسان نیازی کی اپیل پر اعتراض کی سماعت کی.درخواست پر ہائیکورٹ آفس نے مصدقہ دستاویزات نہ لگانے کا اعتراض لگایا ہے۔

فیصلہ محفوظ 

مزیدخبریں