لاہور (نامہ نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج مرزا اورنگزیب خان نے قتل کے ملزم ذیشان ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ملزم کو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی، ملزم کیوکیل ا?فتاب باجوہ نے موقف اپنایا کہ ملزم کی موقع پر موجودگی ثابت نہیں ہوئی،ملزم کو مقدمے میں شریک ملزم کیبیان پرنامزد کیاگیا، عدالت ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرے۔
ہدایت