کراچی (خصوصی رپورٹ)اے پی این ایس کی جرائد کمیٹی کے زیرِاہتمام عامر محمود (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس جمعرات 25ستمبر کو ہوگا۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی چیئرمین اے پی این ایس جرائد کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ مرحوم عامر محمود کی شخصیت اور اخباری صنعت باالخصوص جرائد کی ترقی کیلئے انکی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایک تعزیتی ریفرنس جمعرات 25ستمبر بوقت 2:30بجے اے پی این ایس ہاؤس کراچی میں منعقد کیا جارہا ہے انہوں نے اخبارات اور جرائد سے وابستہ تمام اراکین مرحوم کے احباب اور عزیزوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ تعزیتی ریفرنس