سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت کوکرداراداکرناہوگا، فضل الرحمن 

Sep 24, 2025

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جییوآء کیفلاحی ادارے الخیر ٹرسٹ کے چئیرمین محمدطاہرانصاری نے ملاقات کی خیبرپختونخوا اور پنجاب سیلاب متاثرین کیحوالے سے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات بتائیں جس پر مولانا فضل الرحمان نے مسرت کااظہارکرتیہوئیاسے سراہا مولانا فضل الرحمان نیکہاکہ سلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت سمیت تمام اداروں اورمخیرحضرات کوکرداراداکرناہوگاجو وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے انہوں نیکہاکہ متاثرین کیلئے بلاتفریق خدمات جاری رکھنی ہوں گی سیاست سے بالاترہوکرخدمت خلق کے جذبے سے انکی خدمت کرناہونگی انہوں نیکہاکہ جییوآء اورالخیر ٹرسٹ اول روزسے متاثرہ خاندانوں کی خدمت کیلئے میدان عمل میں ہے اب انکی مکمل بحالی ہی ہماری اولین ترجیح ہے انکیکاروبارکوبحال کرکے گھروں کی تعمیرناگزیرہے انہوں نیکہاکہ پوری قوم کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے بڑھیں حکومتی وسائل کومکمل طورپر استعمال کیاجائے اور انہیں اس شدید پریشانی سے نکالیں انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کو متاثرین کی آبادکاری کیلئے موثراقدامات کرنیچاھئیے تاکہ وہ جلداپنیگھروں کو منتقل ہوں مولانا فضل الرحمان نے الخیرٹرسٹ کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے ٹرسٹ کے چئیرمین محمدطاہرانصاری کوخدمات تسلسل کیساتھ جاری رکھنے کی ھدایت کردی مولانا فضل الرحمان نیکہاکہ حادثات کے وقت قوم کو اجتماعی طور پر توبہ کرکے اللہ پاک سے مددمانگنی ہوگی اللہ تعالی کی طرف سے آزمائشوں پر استغفاراور رجوع الی اللہ کی ضرورت ہے 

مزیدخبریں