لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فلک جاوید کو گرفتار کر لیا
این سی سی آئی کے مطابق فلک جاوید 2 مقدمات میں ملوث تھیں۔ ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا اور خاتون سیاستدان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا مقدمہ درج ہے ۔ فلک جاوید کو اچھرہ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔