ٹیلی فلم ” انجمن “ کل نجی ٹی وی چینل سے دکھائی جائیگی

ٹیلی فلم ” انجمن “ کل نجی ٹی وی چینل سے دکھائی جائیگی

لاہور ( این این آئی) اداکارہ مونالیزا اور عمران عباس کی ٹیلی فلمانجمنکل نجی ٹی وی چینل سے دکھائی جائیگی ۔ اس فلم میں اداکارہ مونالیزا نے طوائف کا عمدہ رول ادا کیا ہے ۔ مونالیزا بالی ووڈ کی فلموں میں بھی اداکاری کر چکی ہیں ۔

مزید : کلچر