پنجابی فلم ” ڈیرے دار “ کا دوسرا سپیل روا ں ماہ کے آخر میں شروع ہو گا

پنجابی فلم ” ڈیرے دار “ کا دوسرا سپیل روا ں ماہ کے آخر میں شروع ہو گا

لاہور ( این این آئی) ہدایتکار اقبال کشمیری اپنی زیر تکمیل پنجابی فلمڈیرے دارکا دوسرا سپیل اس ماہ کے آخر میں شروع کر یں گے ۔ فلم کا پہلا سپیل تین ماہ قبل مکمل کر لیا گیا تھا بعض وجوہات کی بنا پر ہدایتکار اقبال کشمیری نے فلم کا دوسرا سپیل شروع نہیں کیا تھا لیکن اب وہ عید الفطر کے لئے پیش کرنے کی غرض سے فلم کا دوسرا سپیل اس ماہ کے آخر میں شروع کریں گے ۔

مزید : کلچر