فلم” دی گرینڈ ماسٹرز “کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

فلم” دی گرینڈ ماسٹرز “کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ بروس لی کے استاد کی زندگی پربنائی جانے والی فلم” دی گرینڈ ماسٹرز “کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ہانگ کانگ کی ایکشن فلم دی گرینڈ ماسٹرز میں چینی مارشل آرٹ کودکھایاگیا ہے جو بیجنگ کے عظیم مارشل آرٹ کی زندگی پر بنی ہے۔ انہوں نے مشہور اداکارکوبھی مارشل آرٹ کے گر سکھائے تھے۔ فلم23 اگست کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔

مزید : کلچر