بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے تین ایجنٹ گرفتار

بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے تین ایجنٹ گرفتار
بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے تین ایجنٹ گرفتار

  

لاہور + شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور اور شیخوپورہ سے تین غیر ملکی جاسوس گرفتار کر لئے ہیں۔ سماءنیوز کے مطابق ان جاسوسوں کو حساس ادارے نے گرفتار کیا ہے جن میں سے ایک پاکستانی جبکہ دو کا تعلق بھارت اور بنگلہ دیش سے ہے۔ ایک ایجنٹ کو ایف آئی اے حوالے کیا گیا ہے اور دو کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : قومی