بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد175ہوگئی

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد175ہوگئی
بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد175ہوگئی

  

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں گزشتہ روزعمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد175ہوگئی ہے ۔ دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافاتی علاقے ساور میں 8 منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہزار کے قریب افراد زخمی ہیں، بدترین حادثے کے سوگ میں آج قومی پرچم سرنگوں ہے ،فوجی اہلکار اور ہنگامی امدادی کارکن ابھی تک امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ عمارت میں کئی رہائشی اپارٹمنٹ، ملبوسات کی فیکٹریاں، بینک اور شاپنگ سینٹر بھی قائم تھا۔ ڈھاکہ پولیس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

مزید : بین الاقوامی