حکومت میں آکر کرپشن نہیں کروں گا :نواز شریف

حکومت میں آکر کرپشن نہیں کروں گا :نواز شریف
حکومت میں آکر کرپشن نہیں کروں گا :نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہا ولپور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیاب ہو کر وزیر اعظم ہاﺅس میں نہیں بیٹھوں گا بلکہ عوام میں جاﺅں گا،ہم کمیشن کا کھانے والے لوگ نہیں ہیں اور میںحکومت میں آکر کرپشن نہیں کروں گا ۔ یزمان میںانتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر نوجوانوں کو آسان شرائط پر قرضے دو ں گا اور نوجوانوں کومضبوط کیا جائے گا تاکہ وہ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی نہیں تھی بلکہ پاکستان ترقی یافتہ ملک تھا ۔ایک مداری کا ماضی ے اور ہمارا ماضی ہے ۔

مزید :

قومی -