کراچی میں کالعدم تنظیم کے چا ارکان گرفتار

کراچی میں کالعدم تنظیم کے چا ارکان گرفتار
کراچی میں کالعدم تنظیم کے چا ارکان گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا اور پچاس کلوگرام دھماکہ خیز مواد سمیت اسلحہ برآمد کر کے کالعدم تنظیم کے چار اراکان کو گرفتار کرلیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے سائٹ کے علاقے میںکاروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے پچاس کلو گرام دھماکہ خیز مواد ،اسلحہ اور 9دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

مزید : قومی