صنعتوں کیلئے پانچ مئی سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی: وزیر صنعت سندھ

صنعتوں کیلئے پانچ مئی سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی: وزیر صنعت سندھ
 صنعتوں کیلئے پانچ مئی سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی: وزیر صنعت سندھ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے نگران وزیر صنعت خالد تواب نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں میں پانچ مئی سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی ۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس سپلائی آئندہ چند روز میں بہتر ہو جائے گی جس کے بعد کے ای ایس سی کو سپلائی بڑھا دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے ای ایس سی کو سپلائی میں اضافے کے بعد صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی ۔

مزید : بزنس