بلاول بھٹو لاپتہ ؟؟؟

بلاول بھٹو لاپتہ ؟؟؟
بلاول بھٹو لاپتہ ؟؟؟

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنماءمخدوم امین فہیم نے پارٹی لیڈر بلاول بھٹو کے جائے قیام سے لا علمی کا اظہار کیا ہے ۔پیپلز پارٹی میڈ یا سیل میںگفتگوکے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ بلاول بھٹو زرداری کہاں ہیں جس پر انہوںنے پہلے لاعلمی کا اظہار کیا اور پھر کہا کہ میرے خیال میں وہ بیرون ملک ہیں۔مخدوم امین فہیم نے کہا کہ نگران حکومت کا کام شفاف انتخابات کرانا ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ کوئی نگران سیٹ اپ کو طول دینا چاہتا ہو۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کی تین اداروں نے تحقیقات کیں ،پرویز مشرف کا کیس بھی عدلیہ کے پاس ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس