یہ خاتون اپنے سر پر شیمپو کے ساتھ ملا کر ڈیسپرین لگاتی ہے، مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبورہوجائیں گے

یہ خاتون اپنے سر پر شیمپو کے ساتھ ملا کر ڈیسپرین لگاتی ہے، مگر کیوں؟ جان کر آپ ...
یہ خاتون اپنے سر پر شیمپو کے ساتھ ملا کر ڈیسپرین لگاتی ہے، مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبورہوجائیں گے

  

نیویارک(نیوزڈیسک)سر درد کے لئے آپنے ڈیسپرین کا استعمال تو کیا ہوگا لیکن اگر اسے سر پر لگایا جائے اور اس سے سر دھویا جائے تو خشکی ختم ہوجاتی ہے۔ایک خاتون شیمپو کی جگہ ڈیسپرین سر میں لگاتی ہے جس کی وجہ سے اسے خشکی اور سکری کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ڈیسپرین میں موجود ’سیلی ایسک ایسڈ‘کی وجہ سے یہ جلد کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

سائنس کے مطابق صحت مند زندگی کیلئے آپ کو ہفتے میں کتنی بار نہانا چاہیے؟ جواب آپ کے تمام خیالات غلط ثابت کردے گا

ڈاکٹر جاشیوا زیچننر کا کہنا ہے کہ ڈیسپرین کو شیمپو میں ملاکر استعمال کیا جائے تو یہ سر کی جلد کی سوزش کو کم کرتی ہے اور ساتھ ہی خشکی کو ختم کرتی ہے۔اپنے شیمپو میں دو سے تین ڈیسپرین ڈالیں اور شیمپو کو سر میں لگاکر پانچ منٹ بعد دھولیں،آپکے بال خشکی سے پاک ہوجائیں گے۔

اگر آپ اپنی جلد کی وجہ سے پریشان ہیں تواس پر ڈیسپرین لگائیں کہ اس طرح اس میں موجود ’سیلی ایسک ایسڈ‘جلد کونرم وملائم کردے گا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس