نیا ڈرامہ’’دوستی‘الفلاح تھیٹر میں کامیابی کے ساتھ جاری

نیا ڈرامہ’’دوستی‘الفلاح تھیٹر میں کامیابی کے ساتھ جاری

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر ارشد چوہدری کا نیا ڈرامہ’’دوستی‘‘الفلاح تھیٹر میں کامیابی کے ساتھ جاری ڈرامہ کی کاسٹ میں لیلیٰ،ارم چوہدری،آفرین خان،جیا بٹ،فائزہ،ناصر چنیوٹی،طارق ٹیڈی،افتخار ٹھاکر،ظفری خاں،امانت چن اور آصف اقبال سمیت دیگر بہت سے فنکار شامل ہیں۔اس بارے میں ارشد چوہدری نے بتایا کہ ڈرامے میں شائقین کی تفریح کے تمام لوازمات شامل کئے گئے ہیں تاکہ انہیں الفلاح اور دوسرے تھیٹرز میں فرق محسوس ہوسکے کیونکہ میں نے ہمیشہ بیان بازی کے بجائے کام کرکے دکھایا ہے۔

مزید : کلچر