پاکستان کپ، پنجاب الیون اور اسلام آباد الیون کی ٹیمیںآج آمنے سامنے

پاکستان کپ، پنجاب الیون اور اسلام آباد الیون کی ٹیمیںآج آمنے سامنے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری ڈے نائٹ پاکستان کپ کے سلسلہ میں آج پنجاب الیون اور اسلام آباد الیون کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، آن لائن کے م،مطباق پنجاب الیون آج اپنا تیسرامیچ کھیل گی جبکہ اس قبل پنجاب الیون اپنے دومیچ ہرا چکی ہے،ڈے اینڈ نائٹ میچ 3بجے سپہرکے وقت شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس پربراہ راست دیکھایا جائے، پاکستان کپ27اپریل کو آٹھواں میچ سندھ اور خیبر پختوانخواہ کے مابین ہوگا 28 اپریل کو نویں میچ میں بلوچستان اور اسلام آباد جبکہ29اپریل کو دسویں اور آخری لیگ میچ میں پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں نبرد آزماں ہوں گی دوٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل یکم مئی کو ہوگا تمام میچز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی