ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب آج ہوگی

ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب (آج) پیر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تیسرا ایشیا کبڈی کپ 2 سے 6 مئی تک پی او ایف واہ سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی (آج) پیر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگی۔