راولپنڈی،گرمی کی وجہ سے ریس کورس میں گھڑ دوڑملتوی

راولپنڈی،گرمی کی وجہ سے ریس کورس میں گھڑ دوڑملتوی

راولپنڈی(اے این این ) شہر کے گرم موسم اور شدید گرمی کی وجہ سے ریس کورس میں گزشتہ روز ہونے والی ریس ملتوی کردی گئی ہے۔اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ کے لئے گھوڑوں کے مالکان نے شدید گرمی کی وجہ سے اپنے گھوڑوں کی انٹری نہیں کرائی، گھوڑوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے ریس ملتوی کردی گئی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی