سردار ایاز صادق ٹیوب ویل لگانے کا وعدہ پورا کریں: مکین کچا جیل روڈ

سردار ایاز صادق ٹیوب ویل لگانے کا وعدہ پورا کریں: مکین کچا جیل روڈ

لاہور (پ ر) کچا جیل روڈ لال دین سٹریٹ ‘ علی سٹریٹ اور الٰہی سٹریٹ کے مکینوں کا اجلاس مسلم لیگی کارکن حاجی اسلم پرویز کی زیرصدارت ہوا جس میں علاقہ کے مکینوں نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے جس میں ٹیوب ویل‘ سٹرکیں اور گلیوں کو بنانے کا کہا گیا تھا۔ شرکاء نے کہا کہ ہم دس سال سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4