بھارت‘ سونے کی درآمد میں 16 فیصد کمی واقع

بھارت‘ سونے کی درآمد میں 16 فیصد کمی واقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بھارت نے کہا ہے کہ مارچ میں ختم ہونے والے مالیاتی سال 2015۔16ء کے دوران سونے کی درآمد میں 16 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ زیادہ نرخوں کی وجہ سے قیمتی دھات کی طلب میں کمی ہے۔ مالی سال کے دوران 926 ٹن سونا درآمد کیا گیا جو 2014۔15 ء کی نسبت 16 فیصد کم ہے۔مارچ کے دوران صرف 18 ٹن سونا درآمد کیا گیا جو اس مہینے میں سات سال کے عرصے میں سب سے کم سونے کی درآمد ہے جبکہ پچھلے سال مارچ میں 125 ٹن سونا درآمد کیا گیا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -