ایران کو 118 ایئربس طیاروں کی فراہمی کا معاہدہ

ایران کو 118 ایئربس طیاروں کی فراہمی کا معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فرانس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 25 ارب ڈالر مالیت کے 118 مسافر ایئربس طیاروں کی فراہمی کا معاہدہ اگلے ہفتے مکمل ہوجائے گا۔ان خیالات کا اظہار فرانسیسی وزیر ٹرانسپورٹ الین ودالیز نے ملکی تاجروں کے ایک وفد کے ہمراہ ایئربس کی پہلی پرواز کے ذریعے تہران پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔الین ودالیز نے کہا کہ یہ معاہدہ کامیابی کے آخری مرحلے میں ہے اور صرف امریکی وزارت خارجہ کے شعبہ فارن ایسٹس کنٹرول سے اس کی منظوری باقی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -