سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا ۔سٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں برس چین کی جانب سے سرمایا کاری میں دگنا اضافہ ہوا ہے ، نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی ۔ماہرین کے مطابق پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت چینی سرمایہ کار بہت تیزی سے پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں جبکہ مستقبل میں اس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2