لاڑی اڈہ ، 25سالہ شخص کی لاش برآمد، مردہ خانہ میں جمع کروا دی گئی

لاڑی اڈہ ، 25سالہ شخص کی لاش برآمد، مردہ خانہ میں جمع کروا دی گئی

لاہور(وقائع نگار) لاڑی اڈہ کے علاقہ سے 25سالہ شخص کی لاش برآمد پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی افراد کو سڑک کے کنارے ایک 25سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پرپو لیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہداکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔

پولیس کے مطابق موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی ۔

مزید : علاقائی