جامکے چٹھہ:ایس ڈی او کی کاروائی :بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

جامکے چٹھہ:ایس ڈی او کی کاروائی :بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان )چیف ایگزیکٹوجنیداختر کی ہدائت پر ایس ڈی او احمدنگرچٹھہ کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ورپال سے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہزاروں روپے جرمانہ پولیس کو مقدمے کے لیے درخواست دے دی ایس ڈی او محمداقبال چیمہ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو جنید اخترکی ہدائت پرایس ڈی اوگیپکومحمداقبال چیمہ نے اپنی ٹیم میٹرانسپکٹرمحمدنعیم،ناصرمحمود کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ورپال چٹھہ میں بجلی کے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر سمال ٹیوب ویل چلاتے ہوئے امجدمحمودچٹھہ ولد محمدمالک چٹھہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاایس ڈی او محمداقبال چیمہ نے میڈیا کو بتایاکہ مذکورہ بجلی چور کے خلاف تھانہ میں درخواست دے دی ہے جبکہ اسے ہزار وں روپے جرمانہ بھی کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بجلی چوروں کا محاسبہ کرلیا ہے بہت جلد بجلی چور سلاخوں کے پیچھے ہوں گے اس سلسلہ میں کوئی سفارش قابل قبول نہ ہوگی

مزید :

علاقائی -