ایم پی اے میاں اسلام اسلم کی شکایت پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈی سی او رحیمیارخان، اے سی لیاقت پور کو طلب کرلیا

ایم پی اے میاں اسلام اسلم کی شکایت پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈی سی او ...

لیاقت پور ( نمائندہ پاکستان) سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب نے ن لیگ کے ایم پی اے حلقہ 287میاں اسلام اسلم کی شکایت پر ڈی سی او رحیم یارخان ، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کو تمام ریکارڈ سمیت(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

25اپریل کو اپنے چیمبر میں طلب کیا ہے جبکہ ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈ ر سابق وفاقی وزیر مخدوم سید احمد عالم انور ، ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم سید مسعود عالم بھی 25اپریل کو لیاقت پور کے معاملے پر سپیکر صوبائی اسمبلی سے ان کے چیمبر میں ملاقاتیں کریں گے ۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر