انچارج وزیر اعظم پبلک افیئرز ونگ شیخ آفتاب احمد کل ملتان کا دورہ کریں گے

انچارج وزیر اعظم پبلک افیئرز ونگ شیخ آفتاب احمد کل ملتان کا دورہ کریں گے

ملتان( سٹاف رپورٹر)انچارج وزیر اعظم پبلک افیئرز ونگ شیخ آفتاب احمد کل ملتان کا دورہ کریں گے‘دن 11بجے کمشنر آفس ملتان میں(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کمشنر و افسران ملتان ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کریں گے ‘ 27اپریل کو بہاولپور اور 28اپریل کو ڈیر ہ غازیخان میں ڈویژن کے ا فسران کے اجلاسوں کی صدارت کر یں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر