پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوچارپائیوں پر لٹانے پرپابندی عائد

پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوچارپائیوں پر لٹانے پرپابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ ( نامہ نگار) سیکرٹری صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں چارپائیوں پر مریضوں کو لٹانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہسپتالوں کے سربراہوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ یہ پریکٹس فوری طور پر بند کردیں۔ مریضوں کو(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

بیڈز فراہم کیے جائیں۔ انھوں نے یہ احکامات گذشتہ ہفتے مظفرگڑھ اور خان گڑھ کے ہسپتالوں کے دورہ کے بعد جاری کیے ۔ جب انھوں نے ضلع کے ہسپتالوں میں مریضوں کو بیڈز کی بجائے چارپائیوں پر لیٹے ہوئے دیکھا جس پر انھوں نے سخت برہمی اور ناراضی کا اظہارکیا۔