ڈاکٹر ظفر علوی آج ایم ایس کارڈیالوجی کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

ڈاکٹر ظفر علوی آج ایم ایس کارڈیالوجی کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

ملتان(نمائندہ پاکستان)ایم ایس کارڈیالوجی آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، پروفیسرڈاکٹر ظفر علوی کو محکمہ صحت کی جانب سے ایم ایس کارڈیالوجی تعینات کیا گیا ہے،جو آج اپنے عہدے کا قلمدان سنبھالیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر