ز ہریلی مٹھائی کیس ‘ ڈائریکٹر فوڈ پنجاب کی لیہ آمد ‘ اہم اجلاس ‘احکامات جاری

ز ہریلی مٹھائی کیس ‘ ڈائریکٹر فوڈ پنجاب کی لیہ آمد ‘ اہم اجلاس ‘احکامات جاری

لیہ +کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)زہریلی مٹھائی کیس ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عائشہ ممتاز لیہ پہنچ گئیں۔ سرکٹ ہاؤس میں ضلعی افسران کے ساتھ انتہاہی اہم اجلاس ضلع بھر میں غیر میعاری اشیاء اور (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

فیکٹری ،کارخانوں کو سختی سے چیک کرنے اور معیار کو قائم رکھنے پر زور دیا اسی طرح سیکٹری صحت پنجاب علی جان خان نے ڈی جی ہیلتھ پنجاب سید مختیار حسین کے ہمراہ لیہ پہنچے اور ایم ایس ہسپتال کے ناقص انتظامات اور زہریلی مٹھائی کے مریضوں کو بہتر سہولت نہ دینے پر ایم ایس غلام مصطفی گیلانی کو تبدیل کر دیا گیا ۔

ڈائریکٹر فوڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر