ینگ ڈاکٹر ایم این اے کے تشدد کیخلاف سرکاری ہسپتالوں میں آج ہڑتال کریں گے

ینگ ڈاکٹر ایم این اے کے تشدد کیخلاف سرکاری ہسپتالوں میں آج ہڑتال کریں گے

خانیوال (بیورو نیوز +نمائندپاکستان)ینگ ڈاکٹرز آج پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کریں گے تفصیل کے مطابق آج بروز ہفتہ25اپریل پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ینگ ڈاکٹرز ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ہڑتال کریں گے سرگودھا میں ایم این اے کی جانب سے ینگ ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر